( موسیقی ) وہ سازیا باجا جس میں سے گھنٹی کی سی آواز نکلے .
اسی طرح کے ساز گھنٹی ترنگ اور گجرترنگ اورجھانجھ ترنگ وغیرہ ہوتے ہیں .
( ۱۹۶۱ ، ہماری موسیقی ، ۱۰۳ ) .
[ گھنٹی + ترنگ ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .