گھنٹی نما ( Bell Shaped ) اگر Corolla کا Shape کچھ اس طرح ترتیب پا جائے کہ اس کی شکل گھنٹی سے ملتی جلتی ہو تو اس کو (Bell Shaped Campunolate) کہتے ہیں .
( ۱۹۸۱ ، آسان نباتیات ، ۹۰ ) .
[ گھنٹی + ف : نما ، نمودن - دکھانا ، دکھنا ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .