جو پردے میں تھا لعبتِ دلکشا
دسیا چرخ کے پردے تے بھار آ
گیا ایک دیر میں اور واں جو لعبت کر اٹھے ہاں ہاں
تو نکلا واں سے گھبرا کر بتوں کا باندھ پشتارا
تاریخی یادگاروں میں یا تو بادشاہوں کی لعبت ہیں یا مرتبان ہیں.
( ۱۸۸۹ ، گلگشتِ فرنگ ، ۳۶ ).
مغرب کی لعبتوں نے اسٹیج کو سنوارا
بجنے لگا پیانو چپ ہوگیا چکارا
اس موئے کمر ارفع و اعلیٰ کی قسم
محبوب جہاں لعبتِ شہلا کی قسم