( تاریخی ا ُصول پر )


لَُعْبَت باز () صف  

۱. پُتلیوں کا تماشا دکھانے والا ، گڑیوں کا کھیل کھیلنے والا.
۲. بھان متی ، ایکٹر ؛ مداری ، شعبدہ باز.
( جامع اللغات ).