( طب ) ایک جڑ کا نام جو سرنجان کی طرح ہوتی ہے ، عکنہ.
بعض نے لعبتِ بریری سورنجان کو سمجھا ہے بعض نے مستعجلہ کو بتایا ہے اور یہ اشتباہ ہے.
(۱۹۲۶ ، خزائن الادویہ ، ۶ : ۱۵۲ ).
[ لعبت + بریری ( رک ) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .