بھاپ کا سانپ کچھ ذیلی اور شکمی سیاست دانوں اور بہت کچھ انگریزمنش حاکموں نے بنا دیا اور پورے ملک کی تاریخ کی تقدیر کا دھارا سیاسی اور بورژوائی غندہ گردی نے پلٹ دیا .
( ۱۹۷۱ ، سہ ماہی 'اردو' ۴۷ ، ۳ و ۴ : ۲ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .