بھاپ ناپنے کے آلے کی درجہ بندی میں اوپر کا مقررہ درجہ ، بھاپ کا ٹمپریچر .
اوپر کا مقررہ درجہ یعنی بھاپ کا نقطہ لگانے کے لیے پانی کو ایک خاص جوش دان ... میں ... گرم کیا جاتا ہے .
( ۱۹۶۶، حرارت ، ۱۱ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .