( تاریخی ا ُصول پر )


کھیت بِگاڑے کھرتواَ اور سَبھا بِگاڑے دُوت کہاوت  

جس طرح کھیت کو جنگلی بوٹیاں خراب کرتی ہیں اسی طرح مجلس کو جاسوس یا چغل چور خراب کرتا ہے .
(جامع اللغات ؛ جامع الامثال).