( تاریخی ا ُصول پر )


شری مان  

۱. (تعظیماً) جناب ، قبلہ ، حضور .
۲. صاحب دولت ، اقبال مند ، حسین، سجیلا ؛ بزرگوں اور رشی منیوں کے نام سے پہلے احتراماً استعمال کرتے ہیں .