قَبْض
ُ الدّاخِل
(--- ضم ض ، غم ا ، ل ، شد د ، کس خ)
امذ
(جفر) کسی زائچے کے اندرونی خانوں کے کوائف .
خانۂ پنجم میں جو متعلق فرزند ہی موجود ہے قبض الداخل جو شکل مال سائل کی ہے.
(۱۸۷۴ ، محبوب الرمل ، ۳۱).
[ قبض + رک : ال (ا) داخل (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .