قبض الوصول لے کے بھی دیتا نہیں ہے گو
ممسک مزاج ایسا ہے اس شوخ و شنگ کا
جواہرات کی قیمت ان٘کوا کے لکھے اور قبض الوصول پیش کش پر مہر لگا ... روانہ کرے.
(۱۸۹۷ ، تاریخِ ہندوستان ، ۸ : ۳۶۱).
بورڈ کا اکاؤنٹنٹ پر مدرس سے پانچ فی صدی لینے کے بعد قبض الوصول تیار کرتا ہے.
(۱۹۵۲ ، نمک پارے ، ۱۴۳).