( تاریخی ا ُصول پر )


فِرْقَہ بَنْدی (--- فت ب ، سک ن) امث  

مذہب وغیرہ کے فرق کی بنیاد پر گروہ اور جتھا بنانے کا عمل ، جماعت بنانا ، کسی گروہ کی تنظیم ، مذہبی گروہ بندی ، گروہ بندی .