الگ الگ گروہوں میں تقسیم کرنا ، نااتفاقی ڈالنا ، منتشر کر دینا .
قدرت رکھتا ہے کہ تم پر اوپر کی طرف سے یا تمھارے پاؤں کے نیچے سے عذاب بھیجے یا تمھیں فرقہ فرقہ کردے .
(۱۹۰۰ ، ترجمہ قرآن مجید ، فتح محمد جالندھری ، ۱۳۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .