( تاریخی ا ُصول پر )


سَہَس مورْیَہ (---و مج ، سک ر ، فت ی) امث  

ایک بُوٹی کا نام جو زخم کے کیڑونکے مارنے میں بطور دوا استعمال کی جاتی ہے. برسات میں اُگتی ہے. پتّے چوڑے ہوتے ہیں.