(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں ، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں ، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں.
جوڑا نہیں گین٘د ہے کنھیا کی
یا سہس ناگنی ہے دریا کی
(۱۷۱۳ ، فائز دہلوی ، د ، ۲۱۴)
[ سہس + ناگنی (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .