ذوق و قبولیتِ عام کی کسی ایک مقررہ حالت میں ہی اصولِ تعلیلِ افادہ کا عمل ظاہر کیا گیا.
(۱۹۳۴ ، اصولِ معاشیات (ترجمہ) ، ۱ : ۱۵۷).
قبولیتِ عامّہ کو حیاتِ دوام جاننے والے شاعروں میں ... کوئی نمایاں مقام پیدا نہیں کرسکتے.
(۱۹۸۴، سراج اورنگ آبادی شخصیت اور فکر وفن ، ۱۳۹).