بازگشت اپنی ہے یوں جانبِ قسّامِ ازل
جیسے ساقی کی طرف باز پسِ جامِ شراب
قسّامِ ازل تیرے انعام کے میں صدقے
اک پھوٹی سی قسمت ہے اک ٹوٹا سا سر بھی ہے
قسّامِ ازل نے ان کے مقدر میں یہی لکھا تھا کہ وہ سکون و اطمینان سے حصولِ علم نہ کرسکیں.
(۱۹۸۴، سراج اورنگ آبادی، شخصیت اور فکر و فن ، ۱۴) .