کَسی ہوئی گاجروں ، گھی اور شکر وغیرہ کی آمیزش سے پکایا ہوا حلوہ (اس پر کھویا یا اُبلے ہوئے انڈوں کے ٹکڑے بھی ڈالتے ہیں).
کل آپ لوگ آئیے آپ کو ایسی نہاری کھلائیں گے کہ ایسی کراچی میں بھی نہ ملتی ہوگی اور ساتھ ہی گاجر کا حلوہ بھی.
(۱۹۸۱ ، دھوپ کنارا ، ۸۵) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .