بیدردی سے قتل کرنا ، بے دریغ قتل کرنا ، قتل عام کرنا ، کُشتوں کا ڈھیر لگا دینا.
ٹھا کر نے سیندھیا کے پیدلوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹ کر پھینک دیا.
(۱۹۴۷ ، فرحت مضامین ، ۳ : ۱۰۶) .
انہیں سانبہ کی طرف لے جایا گیا اور وہاں بسوں سے اتار کر گاجر مولی کی طرح کاٹ کر رکھ دیا گیا.
(۱۹۸۲ ، آتش چنار ، ۴۳۴) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .