( تاریخی ا ُصول پر )


فَراز ہائے بَحْر  

(جغرافیہ) بحری اون٘چائیاں جو سطحِ مرتفع کی شکل میں فرش پر دکھائی دیتی ہیں (انگ : Ocean Rise) فراز ہائے بحر کو ارتفاعِ بحر یا مرتفع بحر بھی کہا جاتا ہے .
(۱۹۶۴ ، رفیق طبعی جغرافیہ ، ۳۹۶)