مرے پر ہے اب زندگی دردِ سر
غذا رات اوردن خونِ جگر
گر تجھے راہِ طلب میں ہوئے کچھ نعمت کی بھوک
یاں غذا ملتا نہیں جز لختِ دل کے ایک توک
عرب میں پیلو کا درخت اونٹوں کی عام غذا تھی .
(۱۹۱۴ ، سیرۃالنبیؐ ، ۲ : ۸۳)۔
وہ شخص ... کھانے کو اس طرح جٹتا جیسے صدیوں کا بھوکا ہے اور سارے شہر کی غذا چاٹ جائے گا .
(۱۹۸۷ ، آخری آدمی ، ۶۲)