ترش روئی چھوڑ دے اور تلخ گوئی ترک کر
اور کھانا جو کہ ہو خشکا تری سو کر غذا
پپیہے کی پی پی کی سُن کر صدا
کریں دل کو دل بستگان ہیں غذا
عذر سنتے ہی قبول فرما لیا بلکہ یوں تائید بھی کی کہ تم ایک ہی وقت غذا کرتے ہو تو اپنی بھوک نہ خراب کرو .
(۱۹۳۲ ، اودھ پنچ ، لکھنؤ ، ۱۷ ، ۳ : ۱۰)۔