خوراک بنانے والا ، پودوں میں غذا تیار کرنے والا مادّہ .
ان کے اندر غذا ساز مادّہ جسے سبزینہ ... کہتے ہیں موجود ہوتا ہے .
(۱۹۶۱ ، حیوانی نمونے (غیر فقارئے ، ۵۰) .
[غذا + ف : ساز ، ساختن = بنانا]۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .