غذائی پروٹینیں معدہ اور آنتوں میں داخل ہونے کے بعد اپنے مختلف اجزا میں منقسم ہو جاتی ہیں .
(۱۹۴۱ ، ہماری غذا ، ۲۲)۔
یہ اجزائے نباتاتی پرورش کے غذائی لوازم ہیں .
(۱۹۶۷ ، عالمی تجارتی جغرافیہ ، ۹۴)
[ غذأ + ی ، لاحقۂ نسبت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .