جسم میں غذا کے گزرنے کی نالی جو منہ سے لے کر مقعد تک جاتی ہے ، اس میں منہ ، مری ، معدہ اور آنتیں شامل ہیں (انگ : Alimentary Canal ) ہدبے غذائی نالی کے اندر بھی پائے جاتے ہیں .
(۱۹۶۵ ، حیوانیات ، ۱ : ۱۷)۔
[ غذائی + نالی (رک) ]۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .