پلاؤ جو کوفتے کے قورمے میں دم دے کر پکایا جاتا ہے.
انناس پلاؤ، کوفتہ پلاؤ، بریانی پلاؤ ... یہ سب چیزیں ... قرینے قرینے سے چنی گئیں.
(۱۸۸۵، بزمِ آخر، ۱۳).
کوفتہ پلاؤ بھی اسی طرح پکتا ہے یعنی یخنی میں چاول ڈال کے کوفتہ کے قورمے میں دم دیتے ہیں.
(۱۹۸۳، لکھنؤ کی تہذیب، ۱۶۵).
[کوفتہ + پلاؤ (رک)ٖ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .