سورج وغیرہ سے کرن کا نکلتنا ، چمکنا ، چمک پیدا ہونا .
سرک کا طوطی ہر یا مشک خطائی چڑیا
رات کا عنبر سریا صبح کی پھوٹی کرن
(۱۵۱۸، لطفی (دکئی ادبّ کی تاریخ ، ۱۹)).
ہنسی میں دانتوں سے کرن پھوٹتی ہے .
(۱۹۳۹، افسانۂ پدمنی ، ۲۹).
نگہ سے پھوٹتی کرن
لبوں پہ کھیلتی ہنسی
(۱۹۶۸، غزالاں تم تو واقف ہو ، ۱۵۲).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .