( تاریخی ا ُصول پر )


کِرَن دار چَوکَھٹ (--- ولین ، فت کھ) امث  

( نجّاری ) ہندوستانی بناوٹ کی ایسی چوکھٹ جس کے بازوؤں پر منبت کاری کی ہوئی اور پان کی شکل کے نقش بنے ہوئے ہوتے ہیں .
( ا پ و ، ۱ : ۴۱).