سول انجینئرس کا عظیم الشان جلسہ خصوصیت کے ساتھ قابلِ ذکر ہے.
(۱۸۶۹ ، حالاتِ سرسید ، ۳۷).
شاہ میراں جی خدا نما کے بعد عہدِ قطب شاہی ہی سے تعلق رکھنے والے ممتاز شاعر اور نثر نگار ملاوجہی کا نام قابل ذکر ہے.
(۱۹۸۴ ، ترجمہ روایت اور فن ، ۴).
[ قابل + ذکر (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .