وہ چیز یا شخص جس کی خوبی کو دیکھ کر رشک آئے ، رشک کے قابل ، کسی کی خوبی یا کسی خصوصیت کو سراہنا.
قابلِ رشک ہے ظالم کی بقا
ہم زمانے میں نہ تھے اور یہ تھا
(۱۸۹۶ ، مثنوی امید و بیم ، ۴۶).
ان کا اسلوب قابلِ رشک ہے
(۱۹۸۸ ، قومی زبان ، کراچی ، اگست ، ۱۶).
[ قابل + رشک (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .