( تاریخی ا ُصول پر )


کَِشْتی بِنَہ (---کس ب ، فت ن) امث  

(قانون) ایک خاص پنجابی رواج ہے جس کی رو سے گہری دھار دریا کے وار پار مواضعات میں حدِّ فاصل سمجھی جاتی ہے
(اُردو قانون ڈکشنری ، ۴۳۴)