علاؤالدین خاں جیسا ہوشمند و ہمہ دان بیٹا، فرخ سیر جیسا دانشور ، بذلہ سنج اور شیریں سخن پوتا ، یہ دو عطیہ عظمیٰ و موہبت کبریٰ ہیں ۔
(۱۸۶۷ ، خطوط غالب ، ۵۲) ۔
] موہبت + کبریٰ (رک) [ ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .