( تاریخی ا ُصول پر )


ناریَل کی رُوئی () امث  

نرم روئیں دار شے جو ناریل کے پتوں یا شاخوں سے اتاری جاتی ہے یہ ہلکے براؤن رنگ کی ہوتی ہے جو زخم سے خون کے بہاؤ کو روکنے اور جلے ہوئے حصے پر استعمال ہوتی ہے
(پلیٹس) ۔