( تاریخی ا ُصول پر )


ناریَل میں پانی ، نَہیں جانتا کَھٹّا کہ مِیٹھا کہاوت  

چھپی ہوئی چیز کے متعلق معلوم نہیں ہوتا کہ اچھی ہے یا بری
(جامع اللغات ؛ جامع الامثال) ۔