ٹالنے کی غرض سے وہ نخرہ کر کے گھر میں چھپ رہا ہے ۔
(۱۸۷۸ ، نوابی دربار ، ۵۲) ۔
۲۔ ناز کرنا ، لاڈ کرنا ، اترانا ، چونچلا دکھانا ۔
ملکہ ترنج جادو نے جام شراب کا ایرج نوجوان کے منھ سے لگا دیا کہا لے پی نخرا نہ کر ۔
(۱۸۹۱ ، طلسم ہوشربا ، ۵: ۷۸۸) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .