( تاریخی ا ُصول پر )


اُمید / اُمِید/اُمَّید/اُمِیَّد / اُمیّد پَر یہ دنیا قائِم ہے مقولہ  

ہر کام میں ناکامی کے خوف کے ساتھ کامیابی کی توقع بھی ضرور ہوتی ہے .