لطف و سرور بڑھانے والا ، فرحت بخش ، نہایت خوشگوار (خصوصا ً کوئی جگہ) ۔
کسی باغ نزہت افزا اور چمنستان پُر فضا میں میاں آزاد رہیں ۔
(۱۸۸۰ ، فسانہء آزاد ، ۱ : ۱۲) ۔
[ نزہت + ف : افزا ، افزودن = بڑھنا ، زیادہ کرنا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .