ہندوستان جنت نشاں کے ایک شہر نزہت آگیں و مینو آئین میں ایک خسرو کجکلاہ و گیتی پناہ نے اپنی بیگم سے ۔۔۔۔۔ کہا ۔
(۱۸۸۰ ، فسانہء آزاد ، ۱ : ۱۲) ۔
۲۔ (مجازاً) فرحت بخش ، پُر لطف ۔
گلاب کی نزہت آگیں تروتازگی اور دل آویز خوشبو سے وہ مست ہوجاتی ہے ۔
(۱۹۱۲ ، الناظر ، اپریل ، ۴۰) ۔
[ نزہت + ف : آگیں ، لاحقہء صفت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .