( تاریخی ا ُصول پر )


مُعجِزَہ آرا () صف  

معجزہ کرنے والا ، کرشمہ یا کرامت وغیرہ دکھانے والا ، غیر معمولی کام کرنے والا ۔