وہ معجزہ جو وقتاً فوقتاً صادر ہو تا ہو ، وہ معجزہ جس کے اثرات جاری رہیں ۔
اﷲ تعالیٰ نے ایسا معجزہ مقرر فرمایا جو ۔۔۔۔۔ معجزہء جاریہ ہو ، جو قیامت تک جاری رہے ۔
(۱۹۸۱ ، افکار و اذکار ، ۷۹) ۔
[ معجزہ + جاریہ (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .