کٹوروں جیسی آنکھیں ؛ (مجازاً) بڑی بڑی خوبصورت آنکھیں ۔
کھباں سوں کج سجل ہے کر ، نین پیالے ہو دوڑے سو
سو جل سم رنگ سراباں ہے جوانی دھوپ جھالاں کے
(۱۶۱۱ ، قلی قطب شاہ ، ک ، ۲ : ۲۵۱) ۔
[ نین + پیالے (پیالہ (رک) کی جمع) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .