آنکھوں کو پاؤں بنا کر جانا ، سر کے بل جانا ، نہایت شوق سے جانا ۔
نین کے پاؤں کر جاؤں سجن جب گھر بلا وے مجہ
نہ جاگوں گی قیامت لگ اگر گل لگ سلاوے مجہ
(۱۵۶۴ ، حسن شوقی ، د ، ۱۶۵) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .