تعلیم کے مقررہ نصاب کے مطابق تیار کردہ کتاب یا کتابیں۔
نصابی کتابوں اور طریقہء تعلیم کی اصلاح کے ساتھ ساتھ عام تعلیم کی اشاعت کرنا۔
(۱۹۷۳ ، اشخاص و افکار ، ۱۴۹)۔
کبھی ساری نصابی کتابیں نسخ میں چھاپ دی گئیں اور کبھی نستعلیق میں۔
(۱۹۷۳ ، نگار ، کراچی ، اکتوبر ، ۱۹۹۵)۔
[ نصابی + کتاب / کتب (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .