( تاریخی ا ُصول پر )


نیزوں اُڑانا محاورہ  

بہت تیز دوڑانا ؛ گھوڑے یا ہرن کی تیز رفتاری کے لیے مستعمل ہے
(ماخوذ : جامع اللغات ؛ مہذب اللغات) ۔