۔ ویرانے میں رہنے والا ، صحرا نشین ، جنگل میں رہنے والا ، آبادی سے دور رہنے والا
۔ جنگل میں ایک ویرانی رہتا تھا ، مرد خدا پرست ، بستی کو چھوڑ ، اہل دنیا سے منہ موڑ ، دشت بسایا تھا ویرانے میں گھر بنایا تھا
(۱۸۲۴ ، فسانہء عجائب (مرتبہ : رشید حسن خاں) ، ۳۳۲
[ ویران + ی ، لاحقہء کیفیت و نسبت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .