۱ سنّاٹا ہو جانا ، آباد علاقے کا سنسان ہو جانا ، بے رونقی ہونا
ان کے چہرے پر ویرانی چھائی تھی
(۱۹۸۸ ، چار دیواری ، ۱۴۸)
۲۔ تباہی ظاہر ہونا ، بربادی ظاہر ہو
ہ شدہ دروازوں اور منہدم میناروں پر ویرانی چھائی ہوئی تھی اور بربادی کا نقشہ تھا ۔
(۲۰۰۳ ، دلی تھا جس کا نام ، ۱۳۶) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .