ویرانہ پن جھلکنا ، سناٹا محسوس ہونا ، ویرانی کے آثار نظر آنا ؛ اُداسی ظاہر ہو
بلوچستان کے بنجر پہاڑوں کی طرح چہروں سے ویرانی ٹپکتی ہے
(۱۹۷۲ ، لاڑکانہ سے پیکنگ تک ، ۱۳۰)
۔ ذرا فاصلے سے اس نے دیکھا تو ایسا لگا ،جیسے خاصے طویل رقبے پر پھیلی ہوئی دفتر کی عمارت سے ویرانی ٹپک رہی ہو
(۱۹۹۸ ، افکار ، کراچی ، جولائی ، ۶۰) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .