ہر مرد اپنی جان کا یہواہ کے لیے فدیہ دے تاکہ ان کے حساب کرنے میں ان پر وبا نہ اترے۔
(۱۸۲۲ ، موسیٰ کی توریت مقدس ، ۳۳۳)
۲۔ بیماری کے جراثیم داخل یا پیدا ہونا
ایسے برتن پر جو ڈھانکا نہ گیا ہو ۔۔۔۔۔ اس برتن یا مشک میں یہ وبا ضرور اترتی ہے
(۱۹۰۶ ، الحقوق و الفرائض ، ۳ : ۲۰۷)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .