مَفتُوح
الاَوَّل
(۔۔۔ضم ح ، غم ا ، سک ل ، فت ا ، شد و بفت)
صف
جس کے پہلے حرف پر فتحہ دیا گیا ہو ، جس کے شروع کے حرف پر زبر کی حرکت ہو ۔
اردو میں یہ دونوں لفظ مضموم الاول نہیں بلکہ مفتوح الاول مروج ہیں اس لیے یہ اردو کا تصرف مانا جائے گا ۔
(۱۹۸۲ ، اردو قواعد ، ڈاکٹر شوکت سبزواری (حواشی) ، ۸۰)
[ مفتوح + رک : ال (ا) + اول (رک) ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .