( لفظاً ) جس پر حکومت کو اعتماد اور بھروسا ہو، ( مراداً ) صفوی خاندان کے وزیروں کا خطاب؛ عہد مغلیہ میں بعض عہدہ داران دہلی کا خطاب ؛ جیسے : اعتماد الدولہ خواجہ غیاث ( پدر نورجہاں ) ، اعتمادالدولہ محمد امیر خاں ( وزیر اعظم محمد شاہ شہنشاہ، دہلی ).
[ اعتماد + ع : ال (ا)(رک) + دولہ، تخفیف دولت (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .